Friday, 12 January 2018

مبارک باد

سب سے پهلے میں ڈورگهٹی انگلش لینگویج اینڈ 
کمپیوٹر سینٹر کے فکیلٹی ممبران کو ته دل سے مبارک باد پیش کرتا هوں 
که  انھوں نے دو سال کا سفر مکمل  کیا ہے 
یہ ہمارے علاقے کی خوشحالی کے ضامن هے کیونکه یه انگلیش لینگوهج اینڈ کمپیوٹر سینٹر ایک ٹکنیک سکها رهے هے
اگر ان لوگوں نے اپنا یه محنتی سفرجاری رکها تو میں امید رکهتاهوں کہ اچهے سے اچهے پروڈکٹس نکل سکهتے هیں
هم مثال لیں ڈیلٹا انگلش لینگویج سینٹر تربت کی اسکی پروڈکٹس آج سی ایس ایس.پی سی ایس جیسے اعلیٰ امتحانات میں شامل هوکراچها رزلٹ دے چکے هیں 
میں ڈور گهٹی انگلش لینگویج اینڈ کمپیوٹر سینٹرکے فکیلٹی ممبران سے یه اُمید رکهتا هوں کہ وہ اچهے سے اچهے پروڈکٹس نکال دینگیں اور انشالله 
همارے علاقے میں یه واحد انگلیش لینگویج اینڈ کمپیوٹر سینٹر کامیابی کی طرف گامزن هوگا

میں ایک بار پهر ڈورگٹهی انگلش لینگویج اینڈ کپمیوٹرسینٹر کے فکیلٹی ممبران کو ته دل سے مبارکباد پیش کرتا هوں
که انشالله اس سفر کو جاری وساری رکهینگیں.....
شکریه
Hameedullah Sakhi Dad is a medical student and a talented boy who supports for education

No comments:

Post a Comment